ذکر کامل
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - اللہ تعالٰی کے ذکر کی مداوت کی کاملیت جو اللہ کی ذات کا کامل علم دیتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - اللہ تعالٰی کے ذکر کی مداوت کی کاملیت جو اللہ کی ذات کا کامل علم دیتی ہے۔